تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 3
نَحْنُ نَقُصُّ عَلَیْكَ اَحْسَنَ الْقَصَصِ بِمَاۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ هٰذَا الْقُرْاٰنَ١ۖۗ وَ اِنْ كُنْتَ مِنْ قَبْلِهٖ لَمِنَ الْغٰفِلِیْنَ﴿3﴾
- نَحْنُہم
- نَقُصُّبیان کرتے ہیں
- عَلَيْكَتم پر
- اَحْسَنَبہت اچھا
- الْقَصَصِقصہ
- بِمَآاس لیے کہ
- اَوْحَيْنَآہم نے بھیجا
- اِلَيْكَتمہاری طرف
- ھٰذَایہ
- الْقُرْاٰنَقرآن
- وَاِنْاور تحقیق
- كُنْتَتو تھا
- مِنْ قَبْلِهٖاس سے قبل
- لَمِنَالبتہ۔ سے
- الْغٰفِلِيْنَبیخبر (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اے پیغمبر) ہم اس قرآن کے ذریعے سے جو ہم نے تمہاری طرف بھیجا ہے تمہیں ایک نہایت اچھا قصہ سناتے ہیں اور تم اس سے پہلے بےخبر تھے