IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 31

  1. فَلَمَّا سَمِعَتْ بِمَكْرِهِنَّ اَرْسَلَتْ اِلَیْهِنَّ وَ اَعْتَدَتْ لَهُنَّ مُتَّكَاً وَّ اٰتَتْ كُلَّ وَاحِدَةٍ مِّنْهُنَّ سِكِّیْنًا وَّ قَالَتِ اخْرُجْ عَلَیْهِنَّ١ۚ فَلَمَّا رَاَیْنَهٗۤ اَكْبَرْنَهٗ وَ قَطَّعْنَ اَیْدِیَهُنَّ وَ قُلْنَ حَاشَ لِلّٰهِ مَا هٰذَا بَشَرًا١ؕ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا مَلَكٌ كَرِیْمٌ﴿31﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. سَمِعَتْاس نے سنا
    3. بِمَكْرِهِنَّان کا فریب
    4. اَرْسَلَتْدعوت بھیجی
    5. اِلَيْهِنَّان کی طرف
    6. وَاَعْتَدَتْاور تیار کی
    7. لَهُنَّان کے لیے
    8. مُتَّكَاًایک محفل
    9. وَّاٰتَتْاور دی
    10. كُلَّ وَاحِدَةٍہر ایک کو
    11. مِّنْهُنَّان میں سے
    12. سِكِّيْنًاایک ایک چھری
    13. وَّقَالَتِاور کہا
    14. اخْرُجْنکل آ
    15. عَلَيْهِنَّان پر (ان کے سامنے)
    16. فَلَمَّاپھر جب
    17. رَاَيْنَهٗٓانہوں نے اسے دیکھا
    18. اَكْبَرْنَهٗان پر اس کا رعب چھا گیا
    19. وَقَطَّعْنَاور انہوں نے کاٹ لیے
    20. اَيْدِيَهُنَّاپنے ہاتھ
    21. وَقُلْنَاور کہنے لگیں
    22. حَاشَپناہ
    23. لِلّٰهِاللہ کی
    24. مَا ھٰذَانہیں یہ
    25. بَشَرًابشر
    26. اِنْنہیں
    27. ھٰذَآیہ
    28. اِلَّامگر
    29. مَلَكٌفرشتہ
    30. كَرِيْمٌبزرگ
Translation · Fahm-ul-Quran
’ جب اس نے ان کے فریب کے بارے میں سنا تو ان کی طرف پیغام بھیجا اور ان کے لیے تکیوں والی مجلس سجائی اور ان میں سے ہر ایک کو ایک چھری دے دی اور کہنے لگی ان کے سامنے آؤ۔ پھر جب انھوں نے اسے دیکھا تو اسے بہت بڑا جانا اور انھوں نے اپنے ہاتھ کاٹ لیے اور کہنے لگیں اللہ کی پناہ ! یہ آدمی نہیں ہے مگر کوئی معزز فرشتہ ہے۔ (31) ”
The commentary on this passage starts at ayah 12:30.Read it