فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 32
قَالَتْ فَذٰلِكُنَّ الَّذِیْ لُمْتُنَّنِیْ فِیْهِ١ؕ وَ لَقَدْ رَاوَدْتُّهٗ عَنْ نَّفْسِهٖ فَاسْتَعْصَمَ١ؕ وَ لَئِنْ لَّمْ یَفْعَلْ مَاۤ اٰمُرُهٗ لَیُسْجَنَنَّ وَ لَیَكُوْنًا مِّنَ الصّٰغِرِیْنَ﴿32﴾
- قَالَتْوہ بولی
- فَذٰلِكُنَّسو یہ وہی ہے
- الَّذِيْجو کہ
- لُمْتُنَّنِيْتم نے ملامت کی مجھے
- فِيْهِاس میں
- وَلَقَدْ رَاوَدْتُّهٗاور میں نے اسے پھسلایا
- عَنْسے
- نَّفْسِهٖاس کا نفس
- فَاسْتَعْصَمَتو اس نے بچالیا
- وَلَئِنْاور اگر
- لَّمْ يَفْعَلْاس نے نہ کیا
- مَآجو
- اٰمُرُهٗمیں کہتی ہوں اسے
- لَيُسْجَنَنَّالبتہ قید کردیا جائیگا
- وَلَيَكُوْنًااور البتہ ہوجائے گا
- مِّنَسے
- الصّٰغِرِيْنَبےعزت (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
اس عورت نے کہا یہی ہے وہجس کے بارے میں تم نے مجھے ملامت کی اور بلاشبہ میں نے اسے اس کے نفس سے ورغلایا تھا۔ مگر یہ بالکل بچ گیا اور اگر اس نے وہ نہ کیا جو میں اسے حکم دیتی ہوں تو اسے ضرور قید کیا جائے گا اور یہ ہر صورت بےعزت ہونے والوں سے ہوگا۔ “ (32)