فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 34
فَاسْتَجَابَ لَهٗ رَبُّهٗ فَصَرَفَ عَنْهُ كَیْدَهُنَّ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿34﴾
- فَاسْتَجَابَسو قبول کرلی
- لَهٗاس کی (دعا)
- رَبُّهٗاس کا رب
- فَصَرَفَپس پھیر دیا
- عَنْهُ كَيْدَهُنَّان کا فریب
- اِنَّهٗبیشک وہ
- هُوَوہ
- السَّمِيْعُسننے والا
- الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
بس اس کے رب نے اس کی دعا قبول کرلی پس اس سے ان کا فریب ہٹا دیا۔ یقیناً وہی سب کچھ سننے والا سب کچھ جاننے والا ہے۔ “ (34) ”