فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 35
ثُمَّ بَدَا لَهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا رَاَوُا الْاٰیٰتِ لَیَسْجُنُنَّهٗ حَتّٰى حِیْنٍ۠ع﴿35﴾
- ثُمَّپھر
- بَدَا لَهُمْانہیں سوجھا
- مِّنْۢ بَعْدِاس کے بعد
- مَا رَاَوُاجب انہوں نے دیکھیں
- الْاٰيٰتِنشانیاں
- لَيَسْجُنُنَّهٗاسے ضرور قید میں ڈالیں
- حَتّٰي حِيْنٍایک مدت تک
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر اس کے بعد کہ وہ کئی نشانیاں دیکھ چکے ان کے سامنے یہ بات آئی کہ اسے ایک وقت تک ضرور قید کردیں۔ “ (35)