فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 44
قَالُوْۤا اَضْغَاثُ اَحْلَامٍ١ۚ وَ مَا نَحْنُ بِتَاْوِیْلِ الْاَحْلَامِ بِعٰلِمِیْنَ﴿44﴾
- قَالُوْٓاانہوں نے کہا
- اَضْغَاثُپریشان
- اَحْلَامٍخواب
- وَمَااور نہیں
- نَحْنُہم
- بِتَاْوِيْلِتعبیر دینا
- الْاَحْلَامِخواب (جمع)
- بِعٰلِمِيْنَجاننے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
’ انھوں نے کہا یہ پریشان خواب ہیں اور ہم ایسے خوابوں کی تعبیر نہیں جانتے۔ (44) ”