IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 45

  1. وَ قَالَ الَّذِیْ نَجَا مِنْهُمَا وَ ادَّكَرَ بَعْدَ اُمَّةٍ اَنَا اُنَبِّئُكُمْ بِتَاْوِیْلِهٖ فَاَرْسِلُوْنِ﴿45﴾

    1. وَقَالَاور اس نے کہا
    2. الَّذِيْوہ جو
    3. نَجَابچا
    4. مِنْهُمَاان دو سے
    5. وَادَّكَرَاور اسے یاد آیا
    6. بَعْدَبعد
    7. اُمَّةٍایک مدت
    8. اَنَا اُنَبِّئُكُمْمیں بتلاؤں گا تمہیں
    9. بِتَاْوِيْلِهٖاس کی تعبیر
    10. فَاَرْسِلُوْنِسو مجھے بھیج دو
Translation · Fahm-ul-Quran
اور دونوں میں سے جو قید سے رہا ہوا تھا اور اسے ایک مدت کے بعد یاد آیا اس نے کہا میں تمہیں اس خواب کی تعبیر بتاتا ہوں سو مجھے بھیجو۔ “ (45)
The commentary on this passage starts at ayah 12:43.Read it