فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 47
قَالَ تَزْرَعُوْنَ سَبْعَ سِنِیْنَ دَاَبًا١ۚ فَمَا حَصَدْتُّمْ فَذَرُوْهُ فِیْ سُنْۢبُلِهٖۤ اِلَّا قَلِیْلًا مِّمَّا تَاْكُلُوْنَ﴿47﴾
- قَالَاس نے کہا
- تَزْرَعُوْنَکھیتی باڑی کروگے
- سَبْعَسات
- سِنِيْنَسال
- دَاَبًالگاتار
- فَمَاپھر جو
- حَصَدْتُّمْتم کاٹو
- فَذَرُوْهُتو اسے چھوڑ دو
- فِيْ سُنْۢبُلِهٖٓاس کے خوشہ میں
- اِلَّامگر
- قَلِيْلًاتھوڑا جتنا
- مِّمَّاسے۔ جو
- تَاْكُلُوْنَتم کھالو
Translation · Fahm-ul-Quran
” اس نے کہا تم سات سال پے درپے کاشت کرو گے تو جو کاٹو اسے اس کے خوشے میں رہنے دو مگر تھوڑا سا وہ جو تم کھاؤ۔ “ (47) ”