فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 48
ثُمَّ یَاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ سَبْعٌ شِدَادٌ یَّاْكُلْنَ مَا قَدَّمْتُمْ لَهُنَّ اِلَّا قَلِیْلًا مِّمَّا تُحْصِنُوْنَ﴿48﴾
- ثُمَّپھر
- يَاْتِيْآئیں گے
- مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَاس کے بعد میں
- سَبْعٌسات
- شِدَادٌسخت
- يَّاْكُلْنَکھا جائیں گے وہ
- مَاجو
- قَدَّمْتُمْتم نے رکھا
- لَهُنَّان کے لیے
- اِلَّاسوائے
- قَلِيْلًاتھوڑا سا
- مِّمَّاسے۔ جو
- تُحْصِنُوْنَتم بچاؤ گے
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر اس کے بعد سخت سات سال آئیں گے جو کھا جائیں گے جو کچھ تم نے ان کے لیے پہلے جمع کیا ہوگا مگر تھوڑا سا وہ جو تم محفوظ رکھو گے۔ “ (48) ”