فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 49
ثُمَّ یَاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ عَامٌ فِیْهِ یُغَاثُ النَّاسُ وَ فِیْهِ یَعْصِرُوْنَ۠ع﴿49﴾
- ثُمَّپھر
- يَاْتِيْآئے گا
- مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَاس کے بعد
- عَامٌایک سال
- فِيْهِاس میں
- يُغَاثُبارش برسائی جائیگی
- النَّاسُلوگ
- وَفِيْهِاور اس میں
- يَعْصِرُوْنَوہ نچوڑیں گے
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر اس کے بعد ایک سال آئے گا جس میں لوگوں پر بارش ہوگی اور وہ اس میں نچوڑیں گے۔ “ (49)