فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 55
قَالَ اجْعَلْنِیْ عَلٰى خَزَآئِنِ الْاَرْضِ١ۚ اِنِّیْ حَفِیْظٌ عَلِیْمٌ﴿55﴾
- قَالَاس نے کہا
- اجْعَلْنِيْمجھے کردے
- عَلٰيپر
- خَزَآئِنِخزانے
- الْاَرْضِزمین (ملک)
- اِنِّىْبشیک میں
- حَفِيْظٌحفاظت کرنیوالا
- عَلِيْمٌعلم والا
Translation · Fahm-ul-Quran
اس نے کہا مجھے زمین کے خزانوں پر مقرر کر دیجئے، بیشک میں پوری حفاظت کرنے والا، اس کو جاننے والا ہوں۔ “ (55)