تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 55
قَالَ اجْعَلْنِیْ عَلٰى خَزَآئِنِ الْاَرْضِ١ۚ اِنِّیْ حَفِیْظٌ عَلِیْمٌ﴿55﴾
- قَالَاس نے کہا
- اجْعَلْنِيْمجھے کردے
- عَلٰيپر
- خَزَآئِنِخزانے
- الْاَرْضِزمین (ملک)
- اِنِّىْبشیک میں
- حَفِيْظٌحفاظت کرنیوالا
- عَلِيْمٌعلم والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یوسف نے) کہا مجھے اس ملک کے خزانوں پر مقرر کر دیجیئے کیونکہ میں حفاظت بھی کرسکتا ہوں اور اس کام سے واقف ہوں