IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 59

  1. وَ لَمَّا جَهَّزَهُمْ بِجَهَازِهِمْ قَالَ ائْتُوْنِیْ بِاَخٍ لَّكُمْ مِّنْ اَبِیْكُمْ١ۚ اَلَا تَرَوْنَ اَنِّیْۤ اُوْفِی الْكَیْلَ وَ اَنَا خَیْرُ الْمُنْزِلِیْنَ﴿59﴾

    1. وَلَمَّااور جب
    2. جَهَّزَهُمْجب انہیں تیار کردیا
    3. بِجَهَازِهِمْان کا سامان
    4. قَالَکہا اس نے
    5. ائْتُوْنِيْلاؤ میرے پاس
    6. بِاَخٍبھائی
    7. لَّكُمْتمہارا (اپنا)
    8. مِّنْ اَبِيْكُمْتمہارے باپ سے
    9. اَلَا تَرَوْنَکیا تم نہیں دیکھتے
    10. اَنِّىْٓکہ میں
    11. اُوْفِيپورا کرتا ہوں
    12. الْكَيْلَپیمانہ
    13. وَاَنَااور میں
    14. خَيْرُبہترین
    15. الْمُنْزِلِيْنَاتارنے والا (مہمان نواز)
Translation · Fahm-ul-Quran
’ اور جب اس نے ان کا سامان تیار کروا دیا تو کہا میرے پاس اپنے بھائی کو لے کر آنا جو تمہارے باپ کی طرف سے ہے، کیا تم نہیں دیکھتے کہ میں ماپ پورا دیتا ہوں اور میں بہترین مہمان نواز ہوں۔ “ (59) ”
The commentary on this passage starts at ayah 12:58.Read it