فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 60
فَاِنْ لَّمْ تَاْتُوْنِیْ بِهٖ فَلَا كَیْلَ لَكُمْ عِنْدِیْ وَ لَا تَقْرَبُوْنِ﴿60﴾
- فَاِنْپھر اگر
- لَّمْ تَاْتُوْنِيْمیرے پاس نہ لائے
- بِهٖاس کو
- فَلَا كَيْلَتو کوئی ناپ نہیں
- لَكُمْتمہارے لیے
- عِنْدِيْمیرے پاس
- وَلَا تَقْرَبُوْنِاور نہ آنا میرے پاس
Translation · Fahm-ul-Quran
اگر تم اسے میرے پاس نہ لائے تو تمہارے لیے میرے پاس کوئی ماپ نہ ہوگا اور نہ میرے ہاں آنا۔ “ (60)