IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 64

  1. قَالَ هَلْ اٰمَنُكُمْ عَلَیْهِ اِلَّا كَمَاۤ اَمِنْتُكُمْ عَلٰۤى اَخِیْهِ مِنْ قَبْلُ١ؕ فَاللّٰهُ خَیْرٌ حٰفِظًا١۪ وَّ هُوَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ﴿64﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. هَلْ اٰمَنُكُمْکیا میں تمہارا اعتبار کروں
    3. عَلَيْهِاس کے متعلق
    4. اِلَّامگر
    5. كَمَآجیسے
    6. اَمِنْتُكُمْمیں نے تمہارا اعتبار کیا
    7. عَلٰٓي اَخِيْهِاس کے بھائی کے متعلق
    8. مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
    9. فَاللّٰهُسو اللہ
    10. خَيْرٌبہتر
    11. حٰفِظًانگہبان
    12. وَّهُوَاور وہ
    13. اَرْحَمُ الرّٰحِمِيْنَتمام مہربانوں سے بڑا مہربانی کرنیوالا ہے
Translation · Fahm-ul-Quran
اس نے کہا کیا اس کے معاملہ میں ویسا ہی اعتبار کروں جس طرح میں نے اس کے بھائی کے معاملہ میں اس سے پہلے تم پر اعتبار کیا، سو اللہ بہتر حفاظت کرنے والا ہے اور وہ سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔ “ (64) ’
The commentary on this passage starts at ayah 12:63.Read it