IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 65

  1. وَ لَمَّا فَتَحُوْا مَتَاعَهُمْ وَجَدُوْا بِضَاعَتَهُمْ رُدَّتْ اِلَیْهِمْ١ؕ قَالُوْا یٰۤاَبَانَا مَا نَبْغِیْ١ؕ هٰذِهٖ بِضَاعَتُنَا رُدَّتْ اِلَیْنَا١ۚ وَ نَمِیْرُ اَهْلَنَا وَ نَحْفَظُ اَخَانَا وَ نَزْدَادُ كَیْلَ بَعِیْرٍ١ؕ ذٰلِكَ كَیْلٌ یَّسِیْرٌ﴿65﴾

    1. وَلَمَّااور جب
    2. فَتَحُوْاانہوں نے کھولا
    3. مَتَاعَهُمْاپنا سامان
    4. وَجَدُوْاانہوں نے پائی
    5. بِضَاعَتَهُمْاپنی پونجی
    6. رُدَّتْواپس کردی گئی
    7. اِلَيْهِمْان کی طرف (انہیں)
    8. قَالُوْابولے
    9. يٰٓاَبَانَااے ہمارے ابا
    10. مَا نَبْغِيْکیا چاہتے ہیں ہم
    11. هٰذِهٖیہ
    12. بِضَاعَتُنَاہماری پونجی
    13. رُدَّتْلوٹا دی گئی
    14. اِلَيْنَاہماری طرف
    15. وَنَمِيْرُاور ہم غلہ لائینگے
    16. اَهْلَنَااپنے گھر
    17. وَنَحْفَظُاور ہم حفاظت کرینگے
    18. اَخَانَااپنا بھائی
    19. وَنَزْدَادُاور زیادہ لیں گے
    20. كَيْلَبوجھ
    21. بَعِيْرٍایک اونٹ
    22. ذٰلِكَیہ
    23. كَيْلٌبوجھ (غلہ)
    24. يَّسِيْرٌآسان (تھوڑا)
Translation · Fahm-ul-Quran
’ اور جب انہوں نے اپنا سامان کھولا تو اپنے مال کو پایا جو ان کو واپس کردیا گیا، کہنے لگے اے ہمارے باپ ! ہمیں کیا چاہیے ؟ یہ ہمارا مال ہمیں واپس کردیا گیا ہے اور ہم گھر والوں کے لیے غلہ لائیں گے اور اپنے بھائی کی حفاظت کریں گے اور ایک اونٹ کا ماپ زیادہ لائیں گے، یہ بہت تھوڑا ماپ ہے۔ “ (65)
The commentary on this passage starts at ayah 12:63.Read it