فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 46
وَ قَدْ مَكَرُوْا مَكْرَهُمْ وَ عِنْدَ اللّٰهِ مَكْرُهُمْ١ؕ وَ اِنْ كَانَ مَكْرُهُمْ لِتَزُوْلَ مِنْهُ الْجِبَالُ﴿46﴾
- وَاور
- قَدْ مَكَرُوْاانہوں نے داؤ چلے
- مَكْرَهُمْاپنے داؤ
- وَاور
- عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے آگے
- مَكْرُهُمْان کا داؤ
- وَاور
- اِنْاگرچہ
- كَانَتھا
- مَكْرُهُمْان کا داؤ
- لِتَزُوْلَکہ ٹل جائے
- مِنْهُاس سے
- الْجِبَالُپہاڑ
Translation · Fahm-ul-Quran
اور یقیناً انہوں نے اپنی ساری چالیں چلیں مگر ان کی ہر چال کا توڑ اللہ کے پاس تھا اگرچہ ان کی چالیں ایسی تھیں کہ اس سے پہاڑ ٹل جائیں۔ “ (46) ”