فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 47
فَلَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ مُخْلِفَ وَعْدِهٖ رُسُلَهٗ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ ذُو انْتِقَامٍؕ﴿47﴾
- فَلَا تَحْسَبَنَّپس تو ہرگز خیال نہ کر
- اللّٰهَاللہ
- مُخْلِفَخلاف کرے گا
- وَعْدِهٖاپنا وعدہ
- رُسُلَهٗاپنے رسول
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- عَزِيْزٌزبردست
- ذُو انْتِقَامٍبدلہ لینے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
پس آپ ہرگز گمان نہ کریں کہ اللہ اپنے رسولوں سے وعدہ خلافی کرنے والا ہے۔ یقیناً اللہ سب پر غالب اور بدلہ لینے والا ہے۔ “ (47)