فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 49
وَ تَرَى الْمُجْرِمِیْنَ یَوْمَئِذٍ مُّقَرَّنِیْنَ فِی الْاَصْفَادِۚ﴿49﴾
- وَتَرَىاور تو دیکھے گا
- الْمُجْرِمِيْنَمجرم (جمع)
- يَوْمَئِذٍاس دن
- مُّقَرَّنِيْنَباہم جکڑے ہوئے
- فِيمیں
- الْاَصْفَادِزنجیریں
Translation · Fahm-ul-Quran
اور آپ اس دن مجرموں کو زنجیروں میں ایک دوسرے کے ساتھ جکڑے ہوئے دیکھیں گے۔ “ (49) ”