فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 50
سَرَابِیْلُهُمْ مِّنْ قَطِرَانٍ وَّ تَغْشٰى وُجُوْهَهُمُ النَّارُۙ﴿50﴾
- سَرَابِيْلُهُمْان کے کرتے
- مِّنْسے۔ کے
- قَطِرَانٍگندھک
- وَّتَغْشٰىاور ڈھانپ لے گی
- وُجُوْهَهُمُان کے چہرے
- النَّارُآگ
Translation · Fahm-ul-Quran
ان کی قمیصیں گندھگ کی ہوں گی اور ان کے چہروں کو آگ ڈھا نپے ہوئے ہوگی۔ “ (50)