فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 51
لِیَجْزِیَ اللّٰهُ كُلَّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ﴿51﴾
- لِيَجْزِيَتاکہ بدلہ دے
- اللّٰهُاللہ
- كُلَّ نَفْسٍہر جان
- مَّاجو
- كَسَبَتْاس نے کمایا (کمائی)
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- سَرِيْعُ الْحِسَابِجلد حساب لینے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
تا کہ اللہ ہر کسی کو اس کا بدلہ دے جو اس نے کمایا۔ بیشک اللہ بہت جلد حساب لینے والا ہے۔ “ (51)