فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 42
اِنَّ عِبَادِیْ لَیْسَ لَكَ عَلَیْهِمْ سُلْطٰنٌ اِلَّا مَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْغٰوِیْنَ﴿42﴾
- اِنَّبیشک
- عِبَادِيْمیرے بندے
- لَيْسَنہیں
- لَكَتیرے لیے (تیرا)
- عَلَيْهِمْان پر
- سُلْطٰنٌکوئی زور
- اِلَّامگر
- مَنِجو۔ جس
- اتَّبَعَكَتیری پیروی کی
- مِنَسے
- الْغٰوِيْنَبہکے ہوئے (گمراہ)
Translation · Fahm-ul-Quran
یقیناً میرے بندوں پر تیرا کوئی غلبہ نہیں ہوگا مگر گمراہوں میں سے جو تیرے پیچھے چلے۔ “ (42) ”