تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 42
اِنَّ عِبَادِیْ لَیْسَ لَكَ عَلَیْهِمْ سُلْطٰنٌ اِلَّا مَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْغٰوِیْنَ﴿42﴾
- اِنَّبیشک
- عِبَادِيْمیرے بندے
- لَيْسَنہیں
- لَكَتیرے لیے (تیرا)
- عَلَيْهِمْان پر
- سُلْطٰنٌکوئی زور
- اِلَّامگر
- مَنِجو۔ جس
- اتَّبَعَكَتیری پیروی کی
- مِنَسے
- الْغٰوِيْنَبہکے ہوئے (گمراہ)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو میرے (مخلص) بندے ہیں ان پر تجھے کچھ قدرت نہیں (کہ ان کو گناہ میں ڈال سکے) ہاں بد راہوں میں سے جو تیرے پیچھے چل پڑے