فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 47
وَ نَزَعْنَا مَا فِیْ صُدُوْرِهِمْ مِّنْ غِلٍّ اِخْوَانًا عَلٰى سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِیْنَ﴿47﴾
- وَنَزَعْنَااور ہم نے کھینچ لیا
- مَاجو
- فِيْمیں
- صُدُوْرِهِمْان کے سینے
- مِّنْسے
- غِلٍّکینہ
- اِخْوَانًابھائی بھائی
- عَلٰيپر
- سُرُرٍتخت (جمع)
- مُّتَقٰبِلِيْنَآمنے سامنے
Translation · Fahm-ul-Quran
ور ہم ان کے سینوں میں جو کینہ ہے وہ نکال دیں گے، وہ بھائی بھائی بن کر تختوں پر آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔ “ (47) ”