فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 56
قَالَ وَ مَنْ یَّقْنَطُ مِنْ رَّحْمَةِ رَبِّهٖۤ اِلَّا الضَّآلُّوْنَ﴿56﴾
- قَالَاس نے کہا
- وَمَنْاور کون
- يَّقْنَطُمایوس ہوگا
- مِنْسے
- رَّحْمَةِرحمت
- رَبِّهٖٓاپنا رب
- اِلَّاسوائے
- الضَّآلُّوْنَگمراہ (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
اس نے کہا اپنے رب کی رحمت سے گمراہ لوگوں کے سوا کوئی ناامید نہیں ہوتا۔ “ (56)