تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 56
قَالَ وَ مَنْ یَّقْنَطُ مِنْ رَّحْمَةِ رَبِّهٖۤ اِلَّا الضَّآلُّوْنَ﴿56﴾
- قَالَاس نے کہا
- وَمَنْاور کون
- يَّقْنَطُمایوس ہوگا
- مِنْسے
- رَّحْمَةِرحمت
- رَبِّهٖٓاپنا رب
- اِلَّاسوائے
- الضَّآلُّوْنَگمراہ (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(ابراہیم نے) کہا کہ خدا کی رحمت سے (میں مایوس کیوں ہونے لگا اس سے) مایوس ہونا گمراہوں کا کام ہے