فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 60
اِلَّا امْرَاَتَهٗ قَدَّرْنَاۤ١ۙ اِنَّهَا لَمِنَ الْغٰبِرِیْنَ۠ع﴿60﴾
- اِلَّاسوائے
- امْرَاَتَهٗاس کی عورت
- قَدَّرْنَآہم نے فیصلہ کرلیا ہے
- اِنَّهَابیشک وہ
- لَمِنَسے
- الْغٰبِرِيْنَپیچھے رہ جانے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
مگر اس کی بیوی، ہم نے طے کردیا ہے کہ یقیناً وہ پیچھے رہنے والوں میں سے ہوگی۔ “ (60)