تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 60
اِلَّا امْرَاَتَهٗ قَدَّرْنَاۤ١ۙ اِنَّهَا لَمِنَ الْغٰبِرِیْنَ۠ع﴿60﴾
- اِلَّاسوائے
- امْرَاَتَهٗاس کی عورت
- قَدَّرْنَآہم نے فیصلہ کرلیا ہے
- اِنَّهَابیشک وہ
- لَمِنَسے
- الْغٰبِرِيْنَپیچھے رہ جانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
البتہ ان کی عورت (کہ) اس کے لیے ہم نے ٹھہرا دیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جائے گی