فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 74
فَجَعَلْنَا عَالِیَهَا سَافِلَهَا وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهِمْ حِجَارَةً مِّنْ سِجِّیْلٍؕ﴿74﴾
- فَجَعَلْنَاپم ہم نے کردیا
- عَالِيَهَااس کے اوپر کا حصہ
- سَافِلَهَااس کے نیچے کا حصہ
- وَاَمْطَرْنَااور ہم نے برسائے
- عَلَيْهِمْان پر
- حِجَارَةًپتھر
- مِّنْسے
- سِجِّيْلٍسنگ گل (کھنگر)
Translation · Fahm-ul-Quran
ہم نے اس کا اوپر کا حصہ اس کا نیچے کا حصہ کردیا اور ان پرکھنگر کے پتھروں کی بارش کی۔ “ (74) ”