تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 74
فَجَعَلْنَا عَالِیَهَا سَافِلَهَا وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهِمْ حِجَارَةً مِّنْ سِجِّیْلٍؕ﴿74﴾
- فَجَعَلْنَاپم ہم نے کردیا
- عَالِيَهَااس کے اوپر کا حصہ
- سَافِلَهَااس کے نیچے کا حصہ
- وَاَمْطَرْنَااور ہم نے برسائے
- عَلَيْهِمْان پر
- حِجَارَةًپتھر
- مِّنْسے
- سِجِّيْلٍسنگ گل (کھنگر)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے اس شہر کو (الٹ کر) نیچے اوپر کردیا۔ اور ان پر کھنگر کی پتھریاں برسائیں