فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 95
اِنَّا كَفَیْنٰكَ الْمُسْتَهْزِءِیْنَۙ﴿95﴾
- اِنَّابیشک ہم
- كَفَيْنٰكَکافی ہیں تمہارے لیے
- الْمُسْتَهْزِءِيْنَمذاق اڑانے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
بیشک ہم آپ کو مذاق کرنے والوں کے مقابلے میں کافی ہیں۔ “ (95) ”