تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 95
اِنَّا كَفَیْنٰكَ الْمُسْتَهْزِءِیْنَۙ﴿95﴾
- اِنَّابیشک ہم
- كَفَيْنٰكَکافی ہیں تمہارے لیے
- الْمُسْتَهْزِءِيْنَمذاق اڑانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم تمہیں ان لوگوں (کے شر) سے بچانے کے لیے جو تم سے استہزاء کرتے ہیں کافی ہیں