IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 54

  1. ثُمَّ اِذَا كَشَفَ الضُّرَّ عَنْكُمْ اِذَا فَرِیْقٌ مِّنْكُمْ بِرَبِّهِمْ یُشْرِكُوْنَۙ﴿54﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. اِذَاجب
    3. كَشَفَکھولدے (دور کردیتا ہے)
    4. الضُّرَّسختی
    5. عَنْكُمْتم سے
    6. اِذَا(اس وقت) جب
    7. فَرِيْقٌایک فریق
    8. مِّنْكُمْتم میں سے
    9. بِرَبِّهِمْاپنے رب کے ساتھ
    10. يُشْرِكُوْنَوہ شریک کرتا ہے
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر جب تم سے اس تکلیف کو دور کردیتا ہے تو اچانک تم میں سے چند لوگ اپنے رب کے ساتھ شریک ٹھہراتے ہیں۔ “ (54) ”
The commentary on this passage starts at ayah 16:51.Read it