فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 55
لِیَكْفُرُوْا بِمَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ١ؕ فَتَمَتَّعُوْا١۫ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ﴿55﴾
- لِيَكْفُرُوْاتاکہ وہ ناشکری کریں
- بِمَآاس سے جو
- اٰتَيْنٰهُمْہم نے انہیں دیا
- فَتَمَتَّعُوْاتو تم فائدہ اٹھا لو
- فَسَوْفَپس عنقریب
- تَعْلَمُوْنَتم جان لو گے
Translation · Fahm-ul-Quran
تا کہ ہم نے انہیں جو کچھ دیا ہے اس کی ناشکری کریں۔ سو فائدہ اٹھا لو، پس عنقریب تم جان لو گے۔ “ (55)