فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 95
وَ لَا تَشْتَرُوْا بِعَهْدِ اللّٰهِ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ اِنَّمَا عِنْدَ اللّٰهِ هُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴿95﴾
- وَاور
- لَا تَشْتَرُوْاتم نہ لو
- بِعَهْدِ اللّٰهِاللہ کے عہد کے بدلے
- ثَمَنًامول
- قَلِيْلًاتھوڑا
- اِنَّمَابیشک جو
- عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے ہاں
- هُوَوہی
- خَيْرٌبہتر
- لَّكُمْتمہارے لیے
- اِنْاگر
- كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَتم جانو
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اللہ کے عہد کے بدلے تھوڑی قیمت نہ لو، جو چیز اللہ کے پاس ہے وہ تمہارے لیے بہتر ہے، اگر تم جانتے ہوتے۔ “ (95) ”