فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 96
مَا عِنْدَكُمْ یَنْفَدُ وَ مَا عِنْدَ اللّٰهِ بَاقٍ١ؕ وَ لَنَجْزِیَنَّ الَّذِیْنَ صَبَرُوْۤا اَجْرَهُمْ بِاَحْسَنِ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿96﴾
- مَاجو
- عِنْدَكُمْتمہارے پاس
- يَنْفَدُوہ ختم ہوجاتا ہے
- وَمَااور جو
- عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے پاس
- بَاقٍباقی رہنے والا
- وَلَنَجْزِيَنَّاور ہم ضرور دیں گے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- صَبَرُوْٓاانہوں نے صبر کیا
- اَجْرَهُمْان کا اجر
- بِاَحْسَنِاس سے بہتر
- مَاجو
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Fahm-ul-Quran
جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ ختم ہوجائے گا اور جو اللہ کے پاس ہے وہ باقی رہنے والا ہے اور جن لوگوں نے صبر کیا ہم انہیں ان کا اجر ضرور دیں گے، ان بہترین اعمال کے بدلے جو وہ کیا کرتے رہے۔ “ (96) ”