فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 97
مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِّنْ ذَكَرٍ اَوْ اُنْثٰى وَ هُوَ مُؤْمِنٌ فَلَنُحْیِیَنَّهٗ حَیٰوةً طَیِّبَةً١ۚ وَ لَنَجْزِیَنَّهُمْ اَجْرَهُمْ بِاَحْسَنِ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿97﴾
- مَنْجو۔ جس
- عَمِلَعمل کیا
- صَالِحًاکوئی نیک
- مِّنْ ذَكَرٍمرد ہو
- اَوْیا
- اُنْثٰىعورت
- وَهُوَجبکہ وہ
- مُؤْمِنٌمومن
- فَلَنُحْيِيَنَّهٗتو ہم اسے ضرور زندگی دیں گے
- حَيٰوةًزندگی
- طَيِّبَةًپاکیزہ
- وَاور
- لَنَجْزِيَنَّهُمْہم ضرور انہیں دیں گے
- اَجْرَهُمْان کا اجر
- بِاَحْسَنِاس سے بہت بہتر
- مَاجو
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Fahm-ul-Quran
جو بھی نیک عمل کرے مرد ہو یا عورت اور وہ مومن ہو ہم ضرور اسے پاکیزہ زندگی عطا کریں گے اور ضرور انہیں ان کا بدلہ دیں گے ان اعمال کے مطابق جو وہ کیا کرتے تھے۔ “ (97)