فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 106
وَ قُرْاٰنًا فَرَقْنٰهُ لِتَقْرَاَهٗ عَلَى النَّاسِ عَلٰى مُكْثٍ وَّ نَزَّلْنٰهُ تَنْزِیْلًا﴿106﴾
- وَقُرْاٰنًااور قرآن
- فَرَقْنٰهُہم نے جدا جدا کیا
- لِتَقْرَاَهٗتاکہ تم اسے پڑھو
- عَلَيپر
- النَّاسِلوگ
- عَلٰي مُكْثٍٹھہر ٹھہر کر
- وَّنَزَّلْنٰهُاور ہم نے اسے نازل کیا
- تَنْزِيْلًاآہستہ آہستہ
Translation · Fahm-ul-Quran
اور قرآن کو ہم نے جدا جدا کرکے نازل کیا، تاکہ آپ اسے لوگوں کے سامنے ٹھہر ٹھہر کر پڑھیں اور ہم نے اسے تھوڑا تھوڑا کر کے نازل کیا۔ “ (106)