تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 106
وَ قُرْاٰنًا فَرَقْنٰهُ لِتَقْرَاَهٗ عَلَى النَّاسِ عَلٰى مُكْثٍ وَّ نَزَّلْنٰهُ تَنْزِیْلًا﴿106﴾
- وَقُرْاٰنًااور قرآن
- فَرَقْنٰهُہم نے جدا جدا کیا
- لِتَقْرَاَهٗتاکہ تم اسے پڑھو
- عَلَيپر
- النَّاسِلوگ
- عَلٰي مُكْثٍٹھہر ٹھہر کر
- وَّنَزَّلْنٰهُاور ہم نے اسے نازل کیا
- تَنْزِيْلًاآہستہ آہستہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے قرآن کو جزو جزو کرکے نازل کیا ہے تاکہ تم لوگوں کو ٹھیر ٹھیر کر پڑھ کر سناؤ اور ہم نے اس کو آہستہ آہستہ اُتارا ہے