فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 3
ذُرِّیَّةَ مَنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوْحٍ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَبْدًا شَكُوْرًا﴿3﴾
- ذُرِّيَّةَاولاد
- مَنْجو۔ جس
- حَمَلْنَاہم نے سوار کیا
- مَعَ نُوْحٍنوح کے ساتھ
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَتھا
- عَبْدًابندہ
- شَكُوْرًاشکر گزار
Translation · Fahm-ul-Quran
اے ان لوگوں کی اولاد ! جنھیں ہم نے نوح کے ساتھ سوار کیا ! بیشک وہ بہت شکر گزار بندہ تھا۔ “ (3)