فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 5
فَاِذَا جَآءَ وَعْدُ اُوْلٰىهُمَا بَعَثْنَا عَلَیْكُمْ عِبَادًا لَّنَاۤ اُولِیْ بَاْسٍ شَدِیْدٍ فَجَاسُوْا خِلٰلَ الدِّیَارِ وَ كَانَ وَعْدًا مَّفْعُوْلًا﴿5﴾
- فَاِذَاپس جب
- جَآءَآیا
- وَعْدُوعدہ
- اُوْلٰىهُمَادو میں سے پہلا
- بَعَثْنَاہم نے بھیجے
- عَلَيْكُمْتم پر
- عِبَادًا لَّنَآاپنے بندے
- اُولِيْ بَاْسٍلڑائی والے
- شَدِيْدٍسخت
- فَجَاسُوْاتو وہ گھس پڑے
- خِلٰلَ الدِّيَارِشہروں کے اندر
- وَكَانَاور تھا
- وَعْدًاایک وعدہ
- مَّفْعُوْلًاپورا ہونے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر جب ان دونوں وعدوں میں سے پہلا وعدہ آیا تو ہم نے تم پر اپنے سخت لڑائی کرنے والے بندے مسلط کردیے، وہ گھروں کے اندر گھس گئے اور یہ ایسا وعدہ تھا جو پورا ہونے والا تھا۔ “ (5)