فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 6
ثُمَّ رَدَدْنَا لَكُمُ الْكَرَّةَ عَلَیْهِمْ وَ اَمْدَدْنٰكُمْ بِاَمْوَالٍ وَّ بَنِیْنَ وَ جَعَلْنٰكُمْ اَكْثَرَ نَفِیْرًا﴿6﴾
- ثُمَّپھر
- رَدَدْنَاہم نے پھیر دی
- لَكُمُتمہارے لیے
- الْكَرَّةَباری
- عَلَيْهِمْان پر
- وَاَمْدَدْنٰكُمْاور ہم نے تمہیں مدد دی
- بِاَمْوَالٍمالوں سے
- وَّبَنِيْنَاور بیٹے
- وَجَعَلْنٰكُمْاور ہم نے تمہیں کردیا
- اَكْثَرَزیادہ
- نَفِيْرًاجتھا (لشکر)
Translation · Fahm-ul-Quran
” پھر ہم نے تمہیں دوبارہ ان پر غلبہ دیا اور تمہیں اموال اور بیٹوں سے مدد دی اور تمہیں تعداد میں زیادہ کردیا۔ “ (6) ”