فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 74
وَ لَوْ لَاۤ اَنْ ثَبَّتْنٰكَ لَقَدْ كِدْتَّ تَرْكَنُ اِلَیْهِمْ شَیْئًا قَلِیْلًاۗۙ﴿74﴾
- وَلَوْلَآاور اگر نہ
- اَنْیہ کہ
- ثَبَّتْنٰكَہم تمہیں ثابت قدم رکھتے
- لَقَدْ كِدْتَّ تَرْكَنُالبتہ تم جھکنے لگتے
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- شَيْئًاکچھ
- قَلِيْلًاتھوڑا
Translation · Fahm-ul-Quran
’ اور اگر یہ نہ ہوتا کہ ہم نے آپ کو ثابت قدم رکھا تو البتہ تحقیق قریب تھا کہ آپ تھوڑا سا ان کی طرف مائل ہوجاتے۔ “ (74) ”