فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 75
اِذًا لَّاَذَقْنٰكَ ضِعْفَ الْحَیٰوةِ وَ ضِعْفَ الْمَمَاتِ ثُمَّ لَا تَجِدُ لَكَ عَلَیْنَا نَصِیْرًا﴿75﴾
- اِذًااس صورت میں
- لَّاَذَقْنٰكَہم تمہیں چکھاتے
- ضِعْفَدوگنی
- الْحَيٰوةِزندگی
- وَضِعْفَاور دوگنی
- الْمَمَاتِموت
- ثُمَّپھر
- لَا تَجِدُتم نہ پاتے
- لَكَاپنے لیے
- عَلَيْنَاہم پر (ہمارے مقابلہ میں)
- نَصِيْرًاکوئی مددگار
Translation · Fahm-ul-Quran
اس وقت ہم ضرور تجھے دنیا میں دوگنا اور اور موت کے بعد دوگنے عذاب کا مزہ چکھاتے پھر آپ ہمارے مقابلے میں اپنے لیے کوئی مددگار نہ پاتے۔ “ (75)