فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 15
هٰۤؤُلَآءِ قَوْمُنَا اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِهٖۤ اٰلِهَةً١ؕ لَوْ لَا یَاْتُوْنَ عَلَیْهِمْ بِسُلْطٰنٍۭ بَیِّنٍ١ؕ فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًاؕ﴿15﴾
- هٰٓؤُلَآءِیہ ہے
- قَوْمُنَاہماری قوم
- اتَّخَذُوْاانہوں نے بنا لیے
- مِنْ دُوْنِهٖٓاس کے سوا
- اٰلِهَةًاور معبود
- لَوْکیوں
- لَا يَاْتُوْنَوہ نہیں لاتے
- عَلَيْهِمْان پر
- بِسُلْطٰنٍکوئی دلیل
- بَيِّنٍواضح
- فَمَنْپس کون
- اَظْلَمُبڑا ظالم
- مِمَّنِاس سے جو
- افْتَرٰىافترا کرے
- عَلَيپر
- اللّٰهِاللہ
- كَذِبًاجھوٹ
Translation · Fahm-ul-Quran
یہ ہماری قوم ہے جنہوں نے اللہ تعالیٰ کے سوا کئی معبود بنا لیے، یہ ان کے لیے واضح دلیل کیوں نہیں لاتے، پھر اس سے بڑا ظالم کون ہے جو اللہ تعالیٰ پر جھوٹ بولتا ہے۔ “ (15)