فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 14
وَّ رَبَطْنَا عَلٰى قُلُوْبِهِمْ اِذْ قَامُوْا فَقَالُوْا رَبُّنَا رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ لَنْ نَّدْعُوَاۡ مِنْ دُوْنِهٖۤ اِلٰهًا لَّقَدْ قُلْنَاۤ اِذًا شَطَطًا﴿14﴾
- وَّرَبَطْنَااور ہم نے گرہ لگا دی
- عَلٰيپر
- قُلُوْبِهِمْان کے دل
- اِذْجب
- قَامُوْاوہ کھڑے ہوئے
- فَقَالُوْاتو انہوں نے کہا
- رَبُّنَاہمارا رب
- رَبُّپروردگار
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- لَنْ نَّدْعُوَاہم ہرگز نہ پکاریں گے
- مِنْ دُوْنِهٖٓاس کے سوائے
- اِلٰهًاکوئی معبود
- لَّقَدْ قُلْنَآالبتہ ہم نے کہی
- اِذًااس وقت
- شَطَطًابےجا بات
Translation · Fahm-ul-Quran
” اور ان کے دلوں کو مضبوط کردیا جب وہ کھڑے ہوئے اور انہوں نے کہا ہمارا رب آسمانوں اور زمین کا رب ہے، ہم اس کے سواہر گز کسی معبود کو نہیں پکاریں گے، یقیناً ہم اس وقت زیادتی کی بات کہیں گے۔ “ (14) ”