IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 26

  1. قُلِ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا لَبِثُوْا١ۚ لَهٗ غَیْبُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اَبْصِرْ بِهٖ وَ اَسْمِعْ١ؕ مَا لَهُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ مِنْ وَّلِیٍّ١٘ وَّ لَا یُشْرِكُ فِیْ حُكْمِهٖۤ اَحَدًا﴿26﴾

    1. قُلِآپ کہ دیں
    2. اللّٰهُاللہ
    3. اَعْلَمُخوب جانتا ہے
    4. بِمَا لَبِثُوْاکتنی مدت وہ ٹھہرے
    5. لَهٗاسی کو
    6. غَيْبُغیب
    7. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    8. وَالْاَرْضِاور زمین
    9. اَبْصِرْ بِهٖکیا وہ دیکھتا ہے
    10. وَاَسْمِعْاور کیا وہ سنتا ہے
    11. مَا لَهُمْنہیں ہے ان کے لئے
    12. مِّنْ دُوْنِهٖاس کے سوا
    13. مِنْ وَّلِيٍّکوئی مددگار
    14. وَّلَا يُشْرِكُاور شریک نہیں کرتا
    15. فِيْ حُكْمِهٖٓاپنے حکم میں
    16. اَحَدًاکسی کو
Translation · Fahm-ul-Quran
فرما دیں اللہ زیادہ جاننے والا ہے کتنی مدت رہے، اسی کے پاس آسمانوں اور زمینکے چھپے ہوئے راز ہیں، وہ خوب دیکھنے والا اور سننے والا ہے، نہ اس کے سوا ان کا کوئی مددگار ہے اور نہ اپنے حکم میں کسی کو شریک کرتا ہے۔ “ (26)
The commentary on this passage starts at ayah 18:25.Read it