IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 36

  1. وَّ مَاۤ اَظُنُّ السَّاعَةَ قَآئِمَةً١ۙ وَّ لَئِنْ رُّدِدْتُّ اِلٰى رَبِّیْ لَاَجِدَنَّ خَیْرًا مِّنْهَا مُنْقَلَبًا﴿36﴾

    1. وَاور
    2. ّمَآ اَظُنُّمیں گمان نہیں کرتا
    3. السَّاعَةَقیامت
    4. قَآئِمَةًقائم (برپا)
    5. وَّلَئِنْاور اگر
    6. رُّدِدْتُّمیں لوٹایا گیا
    7. اِلٰىطرف
    8. رَبِّيْاپنا رب
    9. لَاَجِدَنَّمیں ضرور پاؤں گا
    10. خَيْرًابہتر
    11. مِّنْهَااس سے
    12. مُنْقَلَبًالوٹنے کی جگہ
Translation · Fahm-ul-Quran
اور نہ میں سمجھتا ہوں کہ قیامت قائم ہونے والی ہے اور اگر مجھے میرے رب کی طرف لوٹایا گیا تو ضرور میں اس سے بہتر لوٹنے کی جگہ پاؤں گا۔ “ (36)
The commentary on this passage starts at ayah 18:32.Read it