تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 36
وَّ مَاۤ اَظُنُّ السَّاعَةَ قَآئِمَةً١ۙ وَّ لَئِنْ رُّدِدْتُّ اِلٰى رَبِّیْ لَاَجِدَنَّ خَیْرًا مِّنْهَا مُنْقَلَبًا﴿36﴾
- وَاور
- ّمَآ اَظُنُّمیں گمان نہیں کرتا
- السَّاعَةَقیامت
- قَآئِمَةًقائم (برپا)
- وَّلَئِنْاور اگر
- رُّدِدْتُّمیں لوٹایا گیا
- اِلٰىطرف
- رَبِّيْاپنا رب
- لَاَجِدَنَّمیں ضرور پاؤں گا
- خَيْرًابہتر
- مِّنْهَااس سے
- مُنْقَلَبًالوٹنے کی جگہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور نہ خیال کرتا ہوں کہ قیامت برپا ہو۔ اور اگر میں اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا بھی جاؤں تو (وہاں) ضرور اس سے اچھی جگہ پاؤں گا