فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 65
فَوَجَدَا عَبْدًا مِّنْ عِبَادِنَاۤ اٰتَیْنٰهُ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا وَ عَلَّمْنٰهُ مِنْ لَّدُنَّا عِلْمًا﴿65﴾
- فَوَجَدَاپھر دونوں نے پایا
- عَبْدًاایک بندہ
- مِّنْسے
- عِبَادِنَآہمارے بندے
- اٰتَيْنٰهُہم نے دی اسے
- رَحْمَةًرحمت
- مِّنْسے
- عِنْدِنَااپنے پاس
- وَعَلَّمْنٰهُاور ہم نے علم دیا اسے
- مِنْ لَّدُنَّااپنے پاس سے
- عِلْمًاعلم
Translation · Fahm-ul-Quran
ان دونوں نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندہ پایا۔ جسے ہم نے اپنی طرف سے رحمت عطا کی اور اسے اپنی طرف سے علم عطا کیا تھا۔ “ (65) ”